Desi Ghee
روایتی انداز اور دیسی ذائقے کو مدِنظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا معیاری دیسی گھی۔ KA Farms میں ہماری کوشش ہے کہ معیاری دودھ سے حاصل کردہ مکھن کو روایتی طریقے سے تیار کرکے ایسا دیسی گھی پیش کیا جائے جس میں قدرتی خوشبو، بھرپور ذائقہ اور روایتی گھی کی خصوصیات برقرار رہیں
دیسی گھی
1 product