Desi Ghee
Desi Ghee
دیسی گھی
Available in 2 pack sizes
دیسی گھی روایتی دیسی طریقے کو مدِنظر رکھتے ہوئے تیار کیا جاتا ہے۔ معیاری دودھ سے مکھن تیار کیا جاتا ہے، پھر اسی مکھن کو مناسب درجۂ حرارت پر آہستہ آہستہ پکایا جاتا ہے، یہاں تک کہ مکھن سے نمی الگ ہو جائے اور خوشبودار، سنہری رنگ کا دیسی گھی تیار ہو جائے
Rs. 2,500
In stock
1
Delivery
Pay by Easypaisa or JazzCash at checkout. Orders usually reach you in 2–4 days.
Reviews
★★★★★5.0 from 1 review
- ★★★★★Zeeshan21 Oct 2026
