Orders are processed on 100% advance payment only.Thank you

Desi Mehndi

ہم مناسب وقت پر مہندی کے پتے خود کاٹتے ہیں، انہیں احتیاط سے صاف کرکے قدرتی طریقے سے خشک کرتے ہیں اور پھر انہیں پیس کر عمدہ مہندی پاؤڈر تیار کرتے ہیں۔ اس پورے عمل میں معیار، صفائی اور خالص پن کا خاص خیال رکھا جاتا ہے۔ دیسی مہندی میں مصنوعی رنگ، مصنوعی خوشبو یا غیر ضروری کیمیکل شامل نہیں کیے جاتے۔ یہ ہمارے اپنے فارم سے حاصل ہونے والی قدرتی مہندی ہے، جسے روایتی طریقے سے تیار کرکے آپ تک پہنچایا جاتا ہے

دیسی مہندی

Desi Mehndi Powder

Desi Mehndi Powder

خالص دیسی مہندی

★★★★★(4)

Rs. 200 – Rs. 1,700

1 product